ریل کے پٹریوں پر گاڑی چلانے والی خاتون پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ذہنی بیمار مریضوں کے اسپتال میں کیاگیاداخل
اصل میں لکھنؤ کی رہنے والی، اس خاتون نے حال ہی میں طلاق کے بعد گچی بوولی میں واقع ایک آئی ٹی کمپنی میں اپنی ملازمت کھو دی تھی۔ حیدرآباد:
اصل میں لکھنؤ کی رہنے والی، اس خاتون نے حال ہی میں طلاق کے بعد گچی بوولی میں واقع ایک آئی ٹی کمپنی میں اپنی ملازمت کھو دی تھی۔ حیدرآباد:
حیدرآباد(تلنگانہ): ایرہ گڈہ مینٹل ہاسپٹل کے 34 مریض اور 10ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ دواخانہ میں موجود فارنسک وارڈ ہے کے بھی 6 مریض متاثر ہونے کی اطلاع