ایم ایل سی انتخابات کے ضمن میں منعقدہ بی جے پی قائدین کی اہم میٹنگ میں راجہ سنگھ شریک نہیں ہوئے۔کشن ریڈی کی قیادت میں میٹنگ ہوئی منعقد
حیدرآباد میں پارٹی کے واحد ایم ایل اے راجہ سنگھ واضح طور پر غیر حاضر رہے، جس نے کشن ریڈی کی قیادت اور اختلافی دھڑوں کے درمیان اندرونی کشمکش کے