باقاعدہ قوانین کے تحت مسلم خواتین کو شادی کرنے کی اجازت۔ سری لنکا
کولمبو۔ قدیم 1951کے قوانین کو توڑتے ہوئے سری لنکا کابینہ نے مسلم خواتین کو عام قوانین۔ دی میریج رجسٹریشن آرڈیننس برائے سری لنکا کے تحت شادی کرنے کی اجازت دی