طلاق ثلاثہ قانون کے لئے مسلم پرسنل لاء بورڈ ذمہ دار،بورڈ نے مسلمانوں کو دیوبندی، بریلوی، سنی، وہابی، شیعہ ا وراہلحدیت بناکر چھوڑدیا، بورڈ ذمہ دارانہ اور مومنانہ فراست سے عاری
نئی دہلی: طلاقہ ثلاثہ بل کے خلاف سخت قانون بنائے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے کہا کہ اس کے لئے سب سے