این ایچ آر سی نے مرکز اور ناگالینڈ کو سکیورٹی کوتاہی میں شہریوں کی ہوئی اموات پر نوٹس ارسال کیا
نئی دہلی۔ مذکورہ قومی انسانی حقوق کمیشن(این ایچ آر سی) نے پیر کے روز ڈیفنس سکریٹری‘سکریٹری مرکزی وزرات داخلہ اور چیف سکریٹری کے علاوہ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ناگالینڈ کو