ملیشیائی وزیراعظم کے کشمیر پر دئے گئے بیان کے جواب میں ایم ای اے نے کہاکہ’اس طرح کی بیان بازی سے باز آجاؤ‘۔
پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے ریمارک کیاتھا کہ ہندوستان نے جموں کشمیر پر’حملہ کرکے قبضہ کرلیاہے“اور اس لازمی