یوپی کے غازی پور میں مختار انصاری کو کیا گیا سپرد خاک‘ آخری دیدار کے لئے سروں کا سمندر امنڈ پڑا
مختار انصاری کی میت کو جمعہ کی نصف شب کے قریب ان کے آبائی گاؤں لایا گیا اور آج آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ غازی پور/ لکھنؤ:
مختار انصاری کی میت کو جمعہ کی نصف شب کے قریب ان کے آبائی گاؤں لایا گیا اور آج آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ غازی پور/ لکھنؤ:
اے ائی ایم ائی ایم قومی ترجمان سید عاصم وقار نے کہاکہ پارٹی کے دروازے انصاری کے لئے کھلے ہیںلکھنو۔مذکورہ اے ائی ایم ائی ایم نے جمعہ کے روز سرغنہ