اگر حکومت اجازت دے تو بغیر کسی شرط یا تنخواہ کے ہم سرحد پر ملک کے لیے لڑنے اور مارنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘ ڈاکو ملکھان سنگھ
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد مودی حکومت کی طرف سے کارروائی میں تاخیر سے پورے ملک میں ناراضگی ہے۔ دہشت گردانہ حملے سے