Mumbai Bomb Blast

شہید کرکرے متعلق بیان سے سادھوی گھیرے میں‘ تنظیموں کا احتجاج‘ جانچ کے اعکان پر بیان واپس لے کر مانگی معافی

سادھوی پرگیا سنگھ’’ کرکرے نے اتنی تکلیفیں او رگالیاں دیں جو ناقابل برداش تھیں۔ کسی کے لئے بھی۔ میں نے کہاکہ تیرا سرواناش ہوگا‘‘ سادھوی کا جمعہ کے روز دیاگیا