ابھی زندہ ہے ماں میری ‘ مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا‘ میں گھر سے جب نکلتاہوں دعاء بھی ساتھ چلتی ہے۔ منور رانا ۔ ویڈیو
حیدرآباد۔ دبئی کے ایک مشاعرہ میں ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا نے نگران کار مشاعرہ کے طور پر اپنے اشعار پیش کرتے ہوئے لوگوں سے بڑی داد وتحسین حاصل