ابھی زندہ ہے ماں میری ‘ مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا‘ میں گھر سے جب نکلتاہوں دعاء بھی ساتھ چلتی ہے۔ منور رانا ۔ ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ دبئی کے ایک مشاعرہ میں ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا نے نگران کار مشاعرہ کے طور پر اپنے اشعار پیش کرتے ہوئے لوگوں سے بڑی داد وتحسین حاصل کی ۔

منور رانا نے اپنے مشہور غزلوں کے کچھ اشعار پیش کئے جس حال میں موجود لوگوں نے خوب تالیاں بجائیں اور داد پیش کی ۔

منور رانا اپنے اشعار میں اکثر ماؤں کا ذکر کرتے ہیں جس کی وجہہ سے ان کی غزلیں کافی مشہور او رمقبول بھی ہوتی ہیں۔

پیش ہے منور رانا کی غزل کے اشعار پر مشتمل ویڈیو

 

https://www.youtube.com/watch?v=el0BMTJRl90