مسلمان دوکاندار وں پر امتناع ناانصافی کی وجہہ سے ہے۔ سوامی پاجیروار مٹھ
مذکورہ سادھو نے کہاکہ ”ناانصافی غصہ باعث بنتی ہے او رجب یہ انتہائی حدتک پہنچ جاتی ہے تو پھٹ جاتی ہے۔ آج ہم وہی ہمارے معاشرے میں دیکھ رہے ہیں“
مذکورہ سادھو نے کہاکہ ”ناانصافی غصہ باعث بنتی ہے او رجب یہ انتہائی حدتک پہنچ جاتی ہے تو پھٹ جاتی ہے۔ آج ہم وہی ہمارے معاشرے میں دیکھ رہے ہیں“
ایسا بتایاجارہا ہے کہ کمیٹی کو ٹنڈر ایک ہندوتوا گروپ کے نام جاری کرنے کے دباؤ ڈالاگیاتھا کیونکہ بی جے پی‘ بجرنگ دل اور وی ایچ پی مسلمانوں کو دوکانیں