لکھنؤ : ریلوے اسٹیشن اور شہروں کے نام بدلنے کے بعد اب چوراہوں کے نام تبدیل
اتر پردیش میں ریلوے اسٹیشن اور شہروں کا نام بدلنے کا سلسلہ تو چل ہی رہا ہے، اب چوک چوراہوں کا نام بھی بدلے جانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔