نریندر دابھولکر قتل کیس: 2 مجرم، 3 بری
دابھولکر (67) جو کہ ایک معروف ریشنالسٹ تھے، کو 20 اگست 2013 کو یہاں اومکاریشور پل پر صبح کی سیر کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔