ایران : نسرین کو ۳۸؍ سال قید اور ۱۴۸کوڑوں کی سزا
تہران : ایران میں انسانی حقوق کی نامور وکیل نسرین ستودہ کے خاندان کے مطابق انہیں ۳۸؍ سال قید اور ۱۴۸؍ کوڑے مارے جانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔