سیما حیدر کے ہندوستان میں داخل ہونے کے وقت جس بس میں سوار تھی اس کی جانچ کرنے والے 2اہلکاروں کو ایس ایس بی نے کیامعطل
ذرائع نے وضاحت کی کہ نیپال سے سرحد پارکر ہندوستان میں داخل ہونے والے ہر شخص کے جانچ اوراسناد کی پڑتال ”انسانی طور پر ناممکن‘ سمجھا جاتا ہے۔ نئی دہلی۔