آبائی گھر تباہ کردیاگیا۔ شمال مشرقی دہلی کے کشیدہ اور پریشان کن حالات میں ایک لڑکا ہوا پیدا
مارچ4کی ابتدائی ساعتوں میں‘ اس کی بیوی 24سالہ شابیہ بانو کو مصطفےٰ آباد کے عیدگاہ ریلیف کیمپ کے لیبر روم میں لے جایاگیاتھا‘ اور پھر قریب کے اسپتال منتقل کیاگیا