New Research

انجینئرس کو رام سیتو‘ گیتا اور ایورویدا پر تحقیق کرنے چاہئے تاکہ حقائق منظرعام پر لاسکیں‘ ایچ آر ڈی منسٹر کا بیان

ائی ائی ٹی کھرگپورمیں 65ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کی سائنسی اور تکنکی پروگریس کا روحانیت میں مضبوط بنیاد ہے وزیر انسانی