اسرائیل۔ نئی حکومت نے پہلی آبادکاری تعمیرات کو دی منظوری
سیول انتظامیہ بشمول شاپنگ سنٹر‘ ایک خصوصی ضروریات پرمشتمل اسکول اور مغربی کنارہ کی موجودہ بستیوں میں بڑے پیمانے کی تبدیلی اور انفرسٹکچر پراجکٹس کے منصوبوں کو منظوری دی گئی