امریکی اخبار ”نیویارک ٹائمز“ دہلی فسادات، بی جے پی وزراء اور دہلی پولیس پر سخت تنقید۔ دل دہلادینے والے واقعات کا انکشاف، دہلی پولیس مسلم دشمنی بے نقاب
نیویارک: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھلے ہی پارلیمنٹ میں دہلی کے فسادات میں اپنی پارٹی کے لیڈروں اور دہلی پولیس کو کلین چٹ دے دی ہو اور ملک