Oil

ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا بند کردیا ہے۔ امریکی پابندیو ں کا اثر، 56 انچ کا سینہ ہے تو ایران سے تیل کی آمد جاری رکھیں۔ مودی کو اسد اویسی کا جواب

نئی دہلی: ہندوستان میں بہت جلد پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ویسے بھی روزانہ تیل او رڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔لیکن ایران سے تیل