مرکزی وزرات صحت نے کویڈ کے 774نئے معاملات‘2اموات رپورٹ کئے
ہندوستان میں جنوری 2020کو وباء کے ابتداء سے اب تک کرونا وائرس کے معاملات کی تعداد 4,50,17,378اور جملہ اموات جو اس وباء سے ہوئی ہیں ان کی تعداد 5,33,387ہوگئی ہے۔

واشنگٹن۔ سی ڈی سی کی جانب سے پیش کی گئی تازہ جانکاری کے بموجب تیزی کے ساتھ پھیلنے والے اومیکران کی ذیلی وباء پچھلے مہینہ ہر ہفتہ دو گنا تیزی