اپوزیشن بلاک انڈیاکے ممبئی اجلاس ستمبرتک ملتوی ہوسکتا ہے
ممبئی میں انڈیابلاک کے ایک سینئر لیڈر نے کہاکہ ”اگست25-26اب بھی قابل غور ہے مگر ہم ہر کسی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے دیگر تورایخ پر غور کررہے