سعودی عربیہ نے اپنے مردوں کو پاکستانی او ردیگر تین ممالک کی عورتوں کے ساتھ شادی کرنے سے منع کردیا۔ رپورٹ
ریاض۔ پاکستان اور دیگر تین ممالک بنگلہ دیش‘ چاڈ او رمیانمار کی عورتوں سے شادی کے لئے اپنے ملک کے مردوں کو منع کردیاہے‘ سعودی عربیہ کے میڈیا میں شائع