پاکستان ٹرین ہائی جیک: 155 مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا، بی ایل اے کے 27 عسکریت پسند مارے گئے۔
ریسکیو آپریشن جاری ہے، رپورٹس کے مطابق خودکش بمباروں نے کچھ لوگوں کو اپنے قریب یرغمال بنا رکھا ہے۔ اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع کچھی میں بلوچ لبریشن آرمی (بی