بحران میں ایک ساتھ۔ ہندوستان میں کویڈ معاملات میں اضافہ کے پیش نظر پاکستانی نٹیزنس کا اظہار یگانگت
مزید برآں پاکستانی نٹیزنس نے اپنے وزیر اعظم عمران خان پر زوردیا ہے کہ وباء کے خلاف مقابلے کے لئے درکار سربراہی کی فراہمی کے ذریعہ ہندوستان کی مدد کریں۔جمعہ