ہریانہ کے منسٹر’راہول‘ پرینکا‘ پٹرول بمب ہیں‘
چندی گڑھ۔ ہریانہ کے ہوم منسٹر انل وج نے منگل کے روز راہول گاندھی او رپرینکا گاندھی کو ”پٹرول بم‘‘ قراردیااور کہاکہ لوگ ان سے ہوشیار رہیں۔ #Haryana Home Minister