کرونا وائرس۔ جمعہ کے روز مساجد خالی رہیں اور لوگوں نے گھروں پر رہ کر نماز ادا کرنے کو دیا ترجیح
کیرالا میں کہیں اور سے ائی خبر کے مطابق 26معاملات کی تصدیق کے ساتھ مہارشٹرا کے بعد ہندوستان کی متاثرہ ریاستوں میں کیرالا دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے‘ کہاجارہا