وزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کی بنگال میں ریالیاں۔ ایک دوسرے پر حملے او رجوابی حملے متوقع
نئی دہلی- وزیر اعظم نریندر مودی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ اور ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی بدھ کو ریاست میں اپنی اپنی پارٹیوں کے لئے لوک سبھا کی