مرکز نے کہاکہ 15.92کروڑ سے زائد کویڈ ٹیکہ کی خوارکیں ریاستوں او ریوٹیز میں دستیاب ہیں
نئی دہلی۔ مرکزی وزرات صحت او رخاندانی بہبود نے جمعرات کے روزکہاکہ 15.92کروڑ سے زائد کویڈ19ٹیکوں کی خوارکیں ریاستوں اور یونین ٹریٹریز میں دستیاب ہیں۔وزرات کے بموجب 186.36کروڑ سے زائد