PUCL Karnataka

کرناٹک میں ”عیسائیوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم“ کی رپورٹس میں چونکے دینے والے تفصیلات کاانکشاف

رپورٹ میں عیسائیوں کے خلاف 39تشدد کے واقعات کو اجاگر کیاگیاہےبنگلورو۔ کرناٹک میں عیسائیوں کے خلاف نفرت پرمشتمل مبینہ جرائم پر ایک رپورٹ کی پیپلز یونین برائے سیول لبرٹیز(پی یو