پنجاب2022انتخابات کے پیش نظر‘ امریند سنگھ نے پرشانت کشور کا پرنسپل مشیر کے طور پر تقرر عمل میں لایا
چندی گڑھ۔ ریاست میں 2022میں منعقد ہونے والی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی حکمت عملی تیار کرنے والے پرشانت کشور کو پنجاب کے چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ نے