دیپ سندھو جس نے بی جے پی ایم پی کی مہم چلائی تھی مبینہ طور پر لال قلعہ پر کسانوں کو اکسانے کا ذمہ دار؟۔
نئی دہلی۔پنجاب کے اداکاردیپ سندھو پر دہلی میں منگل کے روز کسانوں کو مبینہ طورپر اکسا کر لال قلعہ کی طرف لے جانے کا الزام عائد کیاجارہا ہے۔ کسانوں کے