رام مندر اراضی خریدی معاملے میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ کرانے کا کانگریس نے کیامطالبہ
عدالت کی نگرانی میں ٹرسٹ کو موصول عطیات او ران کے اخراجات کا حساب کتاب دیکھا جانا چاہئے۔ رندیپ سراجیوالا۔ نئی دہلی۔رام مندر ٹرسٹ کی جانب سے ایودھیا میں خریدی