سی بی ائی نے راڈیا ٹیپس میں کہاکہ ”5800با ت چیت میں کوئی جرم نہیں پایاگیا“۔
ایک دہائی قبل‘ صنعت کاروں‘ صحافیوں‘ سرکاری افسران اور اہم عہدوں پرفائز دیگر لوگوں کے ساتھ ریڈیا کی با ت چیت کوٹیکس تحقیقات کے طورپرٹیپ کیاگیاتھا۔ نئی دہلی۔سی بی ائی