فن موسیقی میں پاکستان بھی ہندوستان سے کوئی کم نہیں، یہاں باصلاحیت سنگرس کی بھرمار ہے: راحت فتح علی خان
کراچی (پاکستان): عالمی شہرت یافتہ پاکستان گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ پاکستان موسیقی کے میدان میں کسی بھی طرح ہندوستان سے پیچھے نہیں ہے۔ مقامی اخبار کے