کسانوں کا 6مارچ کو چلو دہلی‘10مارچ کو ’ریل روکو‘ کا اعلان
کسان رہنما نے کہا دورریاستوں کے کسان، جو ٹریکٹر ٹرالیوں پر نہیں پہنچ سکتے، انہیں ٹرینوں اور ٹرانسپورٹ کے دوسرے ذرائع سے دہلی جانا چاہیے۔ یہ بھی واضح ہو جائے
کسان رہنما نے کہا دورریاستوں کے کسان، جو ٹریکٹر ٹرالیوں پر نہیں پہنچ سکتے، انہیں ٹرینوں اور ٹرانسپورٹ کے دوسرے ذرائع سے دہلی جانا چاہیے۔ یہ بھی واضح ہو جائے
نئی دہلی۔تین نئے زراعی قوانین کے خلاف اپنے احتجاج کو وسعت دیتے ہوئے احتجاج کررہے کسانوں کی یونینوں نے چہارشنبہ کے روز اعلان کیاکہ وہ 18فبروری کو چار گھنٹو ں