مسلمان نہیں ہندو بگاڑتے ہیں ماحول، مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے : راجیو دھون، کانگریس کے اشارہ پر ہندوؤں کوبدنام نہ کریں۔ گری را سنگھ کا جواب
نئی دہلی: سینئر و معروف ایڈوکیٹ راجیو دھون جنہوں نے سپریم کورٹ میں بابری مسجد حق ملکیت کا مقدمہ مسلم فریق کی جانب سے لڑا تھا چہارشنبہ کے روز کہا