Tag Archives: Rally

امیت شاہ کے کلکتہ میں روڈ شوکے دوران پیش ائے تصادم کے بعد بنگال میں بڑھی کشیدگی

کلکتہ کالج اسٹریٹ یونیورسٹی کیمپس اور ودیا ساگر کالج جو بدھانی سرانی میں ہے کے باہر پیش ائے مذکورہ تصادم کی وجہہ سے کئی لوگ زخمی ہوگئے اور پولیس نے شاہ سے کہاکہ وہ روڈ شوکو ختم کردیں۔ کلکتہ۔مغربی بنگال میں آخری مرحلے کے رائے دہی منگل کے روز پرتشدد …

Read More »

’دہلی کی بیٹی پرینکا‘ نے مودی کوباہری کے طور پر پیش کیا

نئی دہلی۔ لوک سبھاالیکشن کے آخری دومرحلے میں نوٹ بندی‘ جی ایس ڈی اور خواتین کی حفاظت کے عنوان پر وزیراعظم نریندر مودی کو کھلے عام چیالنج کسی او رنے نہیں بلکہ کانگریس کی اے ائی سی سی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے دیاہے۔ منی بس کی چھت سے …

Read More »

ڈگ وجے سنگھ کے روڈ شو میں خاتون پولیس عہدیداران کو زعفرانی کھنڈوا پہننے پر مجبور کیا گیا ۔

بھوپال:حلقہ لوک سبھا بھوپال کے کانگریسی امیدوار ڈگ وجئے سنگھ کے روڈ شو میں خاتون پولیس عہدیداروں کو زبردستی زعفرانی رنگ کا کھنڈوا پہننے پر مجبور کیا گیا۔ اس روڈ شو میں ڈگ وجے سنگھ کے ساتھ نامداس تیاگی عرف کمپیوٹر بابا بھی تھے۔ ڈیوٹی انجام دیتی ایک پولیس خاتون …

Read More »

گجرات کے سریندر نگر میں ایک الیکشن ریالی کے دوران کانگریس لیڈر ہاردیک پٹیل کوپڑا تمانچہ۔ ویڈیو

ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ پچیس سالہ پاٹیدار لیڈر جب ریالی سے خطاب کررہے تھے اس وقت ایک شخص اسٹیج پر آیا اور انہیں تمانچہ رسید کردیا ۔ حملہ آور کی اب تک کوئی پہچان نہیں ہوئی ہے ‘ بعد میں اس کو گرفتار کرلیاگیا۔ احمد آباد۔ …

Read More »

یوپی۔ مایاوتی کی غیرموجودگی میں ان کے بھتیجے نے کی تقریر۔

اگرہ ۔ کیامایاوتی اپنے بھتیجے اکاش آنند کو اپنا جانشین بنانے کی تیاری کررہی ہیں؟یہ بات اگرہ میں اس وقت زیر بحث آگئی جب لندن سے ایم بی اے کئے ہوئے 24سالہ آکاش منگل کے روز سماج وادی پارٹی‘ بہوجن سماج پارٹی اور آر ایل ڈی کی مشترکہ ریالی میں …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ کی ریالی میں پہلی صف میں نظر آیا اخلاق کا قاتل 

نئی دہلی: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کی اتوار کے روز نوئیڈا کے بساہڑ ا میں انتخابی ریلی نکالی ۔ اس موقع پر یوگی ادتیہ ناتھ نے خطاب کیا تھا ۔ یوگی جی مرکزی وزیر و بی جے پی امیدوار مہیش شرما کیلئے انتخابی چلارہے ہیں ۔ مہیش شرما …

Read More »

تشدد کمزور کا ہتھیار ہے‘ راہول گاندھی کا سی پی ائی(ایم) ارایس ایس ‘ بی جے پی پر کیرالا میں حملہ

کیرالا میں سی پی ائی(ایم ) او رآر ایس ایس‘ بی جے پی دونوں جمعرات کے روز کانگریس صدر راہول گاندھی نے کہاکہ دونوں کا بنیادی مقصد تشدد ہے وہیں کانگریس عدم تشدد پر بھروسہ کرتی ہے کوزیکوٹی۔کیرالا میں سی پی ائی(ایم ) او رآر ایس ایس‘ بی جے پی …

Read More »

ہماری لڑائی کشمیر کیلئے ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں: وزیر اعظم مودی

سرینگر-وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو کہا کہ قوم کی لڑائی” دہشت گردی کیخلاف اورانسانیت کے دشمنوں” کیخلاف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں ”دہشت گردی” کے چلتے امن قائم نہیں ہوگا۔ راجستھان میں ایک عوامی تقریب کے دوران کشمیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے مودی …

Read More »

اترپردیش ملک کا دل ہے ، اب ہم بھی فرنٹ فٹ پر کھیلیں گے ، یوپی میں ہماری حکومت بننا یقینی : راہل گاندھی 

لکھنؤ : اترپردیش کے لکھنؤ میں پرینکا گاندھی کے سیاست میں شمولیت کے بعد ان کے آمد پر پارٹی کارکنو ں نے ایک زبردست ریلی کی شکل میں انہیں ایئر پورٹ سے پارٹی ہیڈ کوارٹر تک لے گئے ۔ اس موقع کانگریس صدر راہل گاندھی بھی ساتھ تھے ۔ اور …

Read More »

سی ایم دیدی ‘ لیکن داداگری دلالوں کی چلتی ہے ۔ مودی 

کلکتہ۔ کلکتہ پولیس بنام سی بی ائی کے بعد ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی جمعہ کو ممتا بنرجی کا قلعہ مانے جانے والے مغربی بنگال پہنچے۔ یہاں پر ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس‘ ترنمول کانگریس اور تمام بائیں بازو جماعتوں کو نشانے …

Read More »

جموں او رکشمیر۔ جو بھی ہندؤ او رمسلمانوں کو تقسیم کررہے ہیں وہ حقیقی ڈوگرا نہیں ہیں‘ محبوبہ مفتی

مفتی نے کہاکہ جو لو گ ’’ ترنگاہاتھوں میں تھامے معصوم لڑکی کے ساتھ گھناؤنہ جرم کرنے والوں کی حمایت کررہے ہیں‘‘ تاکہ ہندو اور مسلمانوں کو کے درمیان نفاق پیدا کیاجاسکے وہ ’’ حقیقی ڈوگرا نہیں ہیں‘‘۔ جموں ۔جموں سے تعلق رکھنے والے بی جے پی قائدین کی جانب …

Read More »

کتھوا کے طرز پر اونناؤ‘ عصمت ریزی کے ملزم بی جے پی کے رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کی حمایت میں نکالی گئی ریالی

احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھامے جس پر لکھا تھا کہ ’’ ہمارے نیتا نردوش ہے‘‘ مرد اور عورتوں نے اس احتجاج میں حصہ لیا‘ جس احتجاج کی قیادت انوج کمار ڈکشٹ نگر پنچایت صدر نے کی ۔ لکھنو۔ عصمت ریزی کے ملزمین کی حمایت میں اونناؤ کے مکینوں …

Read More »

مسلم علماؤں کی جانب سے سے دین بچاؤ ‘ دیش بچاؤ ریالی کا انعقاد

آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ’ اسلام خطرے میں ہے‘کہ نعرے کے ساتھ مسلمانوں سڑکوں پر اتررہے ہیں۔امارات شرعیہ جس کاہیڈکواٹر پٹنہ میں ہے اور کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ( اے ائی ایم پی ایل بی) نے مشترکہ طور پر ’دین بچاؤ ‘ دیش بچاؤ ‘عنوان سے ایک …

Read More »

دہلی ۔ مصلح شر پسندوں نے مسجد کے سامنے نے نعرے لگائے۔ ویڈیو ہوا وائیرل

نئی دہلی۔ ایک اور واقعہ میں شر پسندوں نے دہلی کی ایک مسجد کے باہر کھڑے ہوئے مسلسل نعرے لگائے۔دہلی کی مسجد کے سامنے کھڑے ہوکر جو نعرے شرپسندوں نے لگائے وہ کچھ اس طرح کے ہیں’’ جب ملا کاٹا جائے گا‘ رام رام چلائے گا‘‘۔ جنتا کا رپورٹر میں …

Read More »

جگنیش میوانی نے عوام سے کہاکہ وہ کرناٹک میں مودی کی ریالی میں’’رکاوٹ‘‘ کھڑی کریں

بنگلور۔ گجرات کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے جمعہ کے روز لوگوں سے کہاکہ 15اپریل کے روز منعقدہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ریالی میں رکاوٹ کھڑی کریں اور ان سے ملازمتیں فراہم کرنے کے متعلق وعدے پر سوال کریں۔ News coverage in leading Kannada newspaper @Prajavani (April 6, 2018). …

Read More »

ممبئی۔ تین طلاق کے متعلق بل واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہزاروں خواتین سڑکوں پر اترے

ممبئی۔ ہفتہ کے روز آزاد میدان ہزاروں مسلم خواتین جمع ہوئے اور پرامن احتجاج کے ذریعہ پچھلے ڈسمبر میں لوک سبھا میں پیش کئے گئے ’تین طلاق‘ بل سے دستبرداری کا مطالبہ کیا ۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کی خاتون وینگ کی جانب سے منعقدہ احتجاجی پروگرام’’ خواتین کا …

Read More »

اترپردیش میں بی جے پی کی ایک رکن پارلیمنٹ کا اسرار’ہمیں دستور اور بہوجنوں کو بچانے کی ضرورت ہے۔

بھاریچ سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی ساوتری بائی پھولے یکم اپریل سے لکھنو کے کانشی رام سمرتی اپوان میں ’’بھارتیہ سماویدھان بچاؤ‘‘ ریالی کا اعلان کیا ہے۔ لکھنو۔ایک ایسے وقت جب بی جے پی کے بشمول ساتھی اس کی ساتھی سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ ایس ٹی …

Read More »

بارسوئی میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف سڑک پر اتریں خواتین

بارسوئی : بارسوئی سب ڈیویژن ہیڈ کوارٹرمیں طلاق کے خلاف بدھ کو مسلم خواتین سڑک پر اتر کر اس کی پر زور مخالفت کی ۔مسلم خواتین نے خاموش جلوس نکال کر حکو مت کے اس بل پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے مسلم پرسنل لاء بورڈ پر اعتماد کا اظہار …

Read More »

بھاگلپور تصادم۔ مرکزی وزیر برائے ریاست کے بیٹے پر تشدد بھڑکانے‘ اور دشمنی بڑھانے کا مقدمہ درج 

بھاگلپور۔ مسلم اکثریتی والے علاقے میں بی جے پی ‘ آر ایس ایس اور بجرنگ دل کی جانب سے نکالی گئی ریالی کے دوران پیش ائے واقعہ کے دوروز بعد ناتھا نگر پولیس اسٹیشن میں مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے کے بیٹے ارجیت ششواتھ او ردیگر اٹھ لوگوں کے خلاف …

Read More »

طلاق ثلاثہ بل کے خلاف لکھنو میں خواتین کا احتجاجی مارچ

لکھنو۔ تین طلاق کے خلاف منعقدہ احتجاجی پروگرام میں شرکت کے لئے ہزاروں کی تعداد میں برقعہ پوش خواتین لکھنو کی ٹیلے والی مسجد کے میدان میں جمع ہوئے۔ٹی او ائی میں شائع خبر کے مطابق ملک کے مختلف حصوں کی خواتین نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ مذکورہ خواتین …

Read More »
TOPPOPULARRECENT