Tag Archives: Rally

تین طلاق۔ ہزاروں خواتین نے بل کے خلاف پرامن احتجاج میں حصہ لیا۔

مالیگاؤں۔مجوزہ تین طلاق بل ے خلاف پرامن احتجاج میں ہزاروں مسلم خواتین نے حصہ لیا۔کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ( ا ے ائی ایم پی ایل بی)کے مقامی چیاپٹر اور دیگر تنظیموں کی جانب سے یہ احتجاج منعقد کیاگیاتھا این سی پی ‘ کانگریس اور جنتاد جیسی سیاسی پارٹیوں نے …

Read More »

آگرہ میں مسلم طبقہ کی ریالی نکالنے کی کوشش ، پولیس نے اجازت دینے سے کیا انکار

آگرہ:۔ پیر کے دن آگرہ میں ایک مسلم طبقہ نے شاہد سمارک مقام پر ایک ترنگا جھنڈا لیکر ریالی نکالی گئی۔اور ضلع افسر کو ایک یادداشت حوالے کی گئی۔ترنگا یاترا ماضی میں بھی وشواہندو پریشد کی جانب سے بھی نکا لی گئی تھی۔ شبانہ کھنڈوال کی قیادت میں نکا لی …

Read More »

وزیراعظم نریند رمودی کو گجرات میں عوامی برہمی کا سامنا ۔ ریالی کے دوران کالے جھنڈا دیکھا کر احتجاج ۔ویڈیو

ریالی پر چپل بھی برسائے گئے۔عوام میں کافی برہمی ۔ تمام عمر کے لوگوں کی مخالفت کا بی جے پی او رنریندر مود ی کو سامنا گجرات میں دوسرے مرحلے کی رائے دہی 14ڈسمبر کو مقرر ہے ۔ اس سے قبل وزیراعظم نریند رمودی نے گجرات کے مختلف علاقوں میں …

Read More »

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاقی کی خلاف ورزی کی۔ 

مقرر وقت کے بعد بھی انتخابی مہم چلانے اور بی جے پی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا سبب بنی۔ گجرات۔ احمد آباد کی ایک انتخابی ریالی کے دوران مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد بھی پہلے مرحلے کی رائے دہی کے …

Read More »

وزیر اعظم مودی کی ریالی کے دوران کرسیاں خالی۔ ویڈیو

احمد آباد۔ جیسے جیسے گجرات میں پہلے مرحلے کی رائے دہی کا وقت قریب آتا جارہا ہے سیاسی پارٹیاں اپنے کامیابی درج کرنے کے لئے پوری طاقت کا استعمال کررہے ہیں۔ایک طرف کانگریس اپنی ریالیو ں میں ہجوم اکٹھاکرنے میں کامیاب ہورہی ہے تودوسری جانب وزیر اعظم مودی کی ریالیوں …

Read More »

اس ملک میں بے شمارمسائل ہیں باوجود اسکے مگر اس پر کسی کی توجہہ نہیں ہے ۔ تذکرہ ہے تو صرف پدماوتی کا ۔ ویڈیو

کسانوں کے مسائل اس طرح نذر انداز کردئے جارہے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے۔ دہلی کی سڑکوں پر تیس ہزار کسانوں نے احتجاج کیا۔ ان کسانوں کا تعلق ملک کے ہرکونے سے تھا مگر کسی نے اس جانب توجہہ نہیں دی۔ کسانوں کی خودکشی ایک حساس مسلئے پر …

Read More »

گجرات الیکشن۔ راہول گاندھی کی ویان پر چڑھ کر ایک لڑکی نے سیلفی نے ویڈیو ہوا وائیرل

بھروچ۔کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کی ویان پر چڑھ کر سیلفی لینے میں ایک لڑکی کسی بھی طرح کامیاب ہوگئی۔ مذکورہ ویڈیو جو وائیرل ہوا ہے میں وہ راہول گاندھی کے بلکل قریب پہنچنے کے بعد سیلفی لیتے ہوئے صاف طور سے دیکھائی دے رہی ہے۔ ویان پر سوار …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ کا بیان تاج محل’ ہندوستان کا گوہر‘ بی جے پی کی منومنٹ کے خلاف اب بھی بیان بازی

اگرہ۔تاج محل کو ’’ ہندوستان کا گوہر‘‘ قراردیتے ہوئے چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے آج کہاکہ مغل دور کا یہ تاریخ منومنٹ’’ ہماری ثقافت کا بہترین نمونہ ہے‘‘ اور حکومت اس کی حفاظت کے لئے سنجیدہ بھی ہے۔یہاں پر سرکاری انٹر کالج کی ایک تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

گجرات میں ادتیہ ناتھ کی مقبولیت کی حقیقت۔ ویڈیو

ریاست گجرات میں اسی سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ پچھلے دودہوں سے ریاست میں بی جے پی کی حکومت ہے ۔ سال2014کے نریندر مودی گجرات کے چیف منسٹر تھے اس کے دوران اسی سال منعقد ہونے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کی …

Read More »

’روہنگی مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف‘ روس میں ہزاروں افراد کی ریالی

ماسکو:روس سے سب سے قداور مسلم قائد کی طور پر پہچانے جانے والے چیچن لیڈر رمضان کاڈیاروکی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے صدر مقام گروزنی کی سڑکوں پر نکل کر میانمار میں’’ مسلمانوں کے قتل عام‘‘پر شدید احتجاج کیا۔ میانمارکی ریاست راکھین میں پچھلے کچھ دنو ں …

Read More »

گنیش وسرجن۔سڑک پر کھڑی لاری کو زائلو کار کی ٹکر حیدرآباد میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد۔حیدرآباد کے مضافاتی علاقے کوکٹ پلی میں سڑ ک پر کھڑی لاری کو زائلو کار کی ٹکر کے واقعہ میں ایک شخص کی موت اور چار لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ مذکورہ کار میں سوار پانچ لوگ کار میں بیٹھ کر گنیش وسرجن جلوس میں شرکت کے لئے جاری رہے تھے۔کوکٹ …

Read More »

لالو کی دیش بچاؤ اور بی جے پی بھگاؤ ریالی میں لاکھوں کی شرکت۔ ویڈیو

پٹنہ:اتوار کے روز پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کے قومی صدر لالو پرساد یادو کی قیادت میں منعقد دیش بچاؤ‘ بی جے پی بھگاؤ جلسہ عام میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کرتے ہوئے بہار کی جے ڈی ( یو) اور بی جے پی حکومت کے حواس باختہ …

Read More »

فرینڈم مارچ کو منظوری دینے سے انکار کے بعد جگنیش میوانی نے کہاکہ ’آزادی کوچ‘ منصوبے کے تحت آگے بڑھ رہا ہے‘

جون27کوجاری کردہ اجازت نامہ کو ایک روز قبل منسوخ کرتے ہوئے مہسانہ کے ایکزیکٹیو مجسٹریٹ مقامی پولیس کو تازہ ہدایت میں نظم ونسق ک صورتحال پر ایک نوٹ جاری کیا۔ احمدآباد: اونا میں دلتوں کے ساتھ مارپیٹ واقعہ کے ایک سال کی تکمیل پر دلت لیڈر جگنیش میوانی کی مجوزہ …

Read More »

سورت: جی ایس ٹی کے خلاف ٹکسٹائیل ٹریڈرس کی بڑی ریالی

سورت: گجرات کے سورت میں ٹکسٹائل ٹریڈرس نے ایم ایم ایف پر جی ایس ٹی کے خلاف بڑی احتجاجی ریالی منظم کی ۔انہو ں نے ضلع کلکٹر سے اس ضمن میں تحریری نمائندگی بھی کی۔ Huge crowd in rally Against #GST in surat today. Like, 17th August 2015 @PatidarSupport rally.pic.twitter.com/B2v8Ej2Qhk …

Read More »

ہنومان جینتی ریالی کے دوران ہتھیار رکھنے والا چھ لوگوں کی گرفتاری

کلکتہ: پولیس نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ چھ افراد بشمول بی جے پی کے ایک مقامی لیڈر کو پولیس نے ہنومان جینتی کے موقع پر منعقدہ ریالی میں مبینہ طور پر ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا ہے۔ چتپور پولیس اسٹیشن کے ایک سینئرافیسر نے کہاکہ ’’ چھ لوگوں کو …

Read More »

ہنومان جیتنی کے موقع پر 11اپریل کو بائیک ریالی

حیدرآباد:بجرنگ دل کی یوتھ وینگ وشواہند و پریشد( وی ایچ پی)کے زیراہتمام ویر ہندومان وجئے یاترا( ہنومان جینتی شوبھا یاترا) گاولی گوڑ رام مند ر تا سکندر آبار تاڑہ بنڈ ہنومان مند ر تک نکالی جائے گی ‘ مذکورہ ریالی 11اپریل کو صبح 9:30بجے سے شروع ہوگی۔ بجرنگ دل کے …

Read More »

سنگھ پریوارکی مصلح ریالی کی وجہہ سے وسٹ بنگال میں دانشواروں کی مایوسی

کلکتہ:جمعرات کے روز دانشواروں کے ایک شعبے نے مغربی بنگال میں سنگھ پریوار کی جانب سے منعقدہ رام نومی تقاریب کے ضمن میں نکالی گئی ریالی کے دوران معصوم بچوں کے ہاتھو ں میں تلواریں اور چاقو دیکھ کر ’’تشویش‘‘ کا اظہار کیا ۔نیتا جی سبھاش چندربوس کے بھتیجے بہوکرشنا …

Read More »

برقی سربراہی میں تعصب ‘ وزیراعظم سے گنگا میا کی قسم کھانے اکھیلیش کا مطالبہ

رائے بریلی:چیف منسٹر اترپردیش اکھیلیش یادو نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ انہو ں نے یوپی میں رمضان اور دیوالی کے دوران برقی سربراہی میں تعصب برتنے کا جو دعویٰ کیا ہے اگر اس میں ذرا بھی سچائی ہوتو وہ گنگا میاں کی قسم کھائیں۔ Aap (PM) …

Read More »

شولہاپور میں ایم ائی ایم کی ریالی پر حملہ 7زخمی

شولہا پور:ایم ائی ایم کی ریالی پر حملہ میں کچھ پولیس والوں کے بشمول سات افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ شولہا پور میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ایم ائی ایم 102میں سے 32سیٹوں پر مقابلہ کررہی ہے ۔ اے ائی ایم ائی ایم اور این سی پی کارکنوں کے …

Read More »

اویسی کی زندگی کو خطرے کے ڈر سے ‘ ریالی کے لئے اجازت نہیں دی گئی

پونا:صدراے ائی ایم ائی ایم اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی 21فبروری کو منعقد ہونے والے مجوزہ میونسپل انتخابات کے ضمن میں شہر کے وارڈس میں ریالی منعقد کرنے کی اجاز ت دینے سے انکار کردیا ہے ۔کھڈک پولیس اسٹیشن نے یہ کہتے ہوئے اے ائی ایم ائی ایم کی ریالی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT