مرکزی وزیرنے کہاکہ ارونگ آباد میں اگر بی جے پی کو جیتنا ہے تو اے ائی ایم ائی ایم کے جلیل کو میدان میں لانا چاہئے
ایسے وقت میں راؤصاحب دانوے کا یہ بیان سامنے آیا ہے جب کچھ دن قبل اس کے ساتھی بھاگوت کراڈ نے کہاتھا کہ یکناتھ شنڈی کی زیرقیادت شیوسینا کو چاہئے