کس طرح تبدیلی کا یہ منصوبہ جامعہ مسجد میں نمازوں کے متعلق پیدا شدہ انتظار کو ختم کرنے کا جواب ہوگا
نئی دہلی۔اگلے دوسالوں میں جامعہ مسجد کے ارد گرد کا منظر آج سے ناقابل شناخت ہوجائے گی۔ سال2004میں 360سال قدیم مغل مسجد کے اطراف اکناف میں خراب شہری صورت حال