کویڈ19۔ یوکے نے ہندوستان کو ’ریڈ لسٹ‘ سے ’امبر لسٹ‘ میں منتقل کیا
پچھلے 24گھنٹوں میں ہندوستان نے چہارشنبہ کے روزکویڈ19کے 42,625نئے معاملات‘36,668صحت یابیاں اور 562اموات درج کئے ہیں۔لندن۔ یوکے حکومت کی ویب سائیڈ پر دستیاب جانکاری کے مطابق مذکورہ یونائٹیڈ کنگ ڈم