Rekha

ادکارہ ریکھا کے سیکوریٹی گارڈ کے بعد گھر کے دو ملازم کوویڈ۔19 سے متاثر۔ اداکارہ کا ٹسٹ کروانے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ سینئر اداکارہ ریکھا کے سیکوریٹی گارڈ کے بعد ان کے گھر کے دو ملازم بھی کوروناوائرس(کوویڈ۔19) سے متاثر ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ ریکھا نے کوویڈ۔19 کا