چدمبرم نے مرکزی حکومت کو ”پسپائی“ قراردیا اور الزام عائد کیاکہ کشمیری عوام کو آزادی سے محروم رکھا گیاہے
چینائی۔ سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ کشمیر وادی کے75لاکھ لوگوں کی آزادی سے محروم کردیاگیاہے اور مرکزی حکومت کو