اومیکران کا خوف۔ یوکے مسافر کو حیدرآباد ائیر پورٹ پر جانچ میں کویڈ مثبت پایاگیا۔
اب تک انہیں کوئی علامتیں ظاہر نہیں ہوئی ہیں اور نمونوں کو جانچ کے لئے بھیج دئے گئے ہیںحیدرآباد۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جانچ کئے گئے 325مسافرین میں