Saturday , November 17 2018
Home / Tag Archives: Rohingya

Tag Archives: Rohingya

روہنگیائی مسلمانوں کے آدھار کارڈ ہوں گے رد

نئی دہلی۔مرکزی وزیر داخلہ نے راجدھانی میں رہائش پذیر روہنگیا( مسلمان)سمیت غیر قانونی طریقے سے رہ رہے لوگوں کے آدھار شناختی کارڈ رد کرنے کا حکم دیاہے۔ایسے لوگوں کے آدھار اور ووٹر کارڈ کے علاوہ ڈرائیونگ لائسنس اور راشن کارڈ کو بھی فوری رد کرنے کاحکم جاری کیاگیاہے۔ مرکزی سرکاری …

Read More »

دہلی میں روہنگیائیوں کو توثیقی فارم دیاجائے گا۔

ایک سینئر پولیس افیسر نے کہاکہ ’’ ان میں سے کچھ لوگوں کے پاس غیرقانونی طریقے سے بنائے گئے راشن او ردیگر کارڈس ہیں اور یہ حقیقی روہنگی نہیں مانے جائیں گے۔ فارم کامقصد تفصیلات کی توثیق کرناہے‘‘۔ نئی دہلی۔ ایک تفصیلی’’ قومی توثیق فارم‘‘ کے عنوان پر’’ ذاتی جانکاری …

Read More »

کینڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف اقدام کو نسل کشی قراردیا

پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے قرارداد منظور‘ اقوام متحدہ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کی حمایت کی گئی‘ انسانی حق کارکنو ں نے اسے سنگ میل بتایا اوٹاہ۔ کینڈا کی پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد پاس کرکے میانمار میں روہنگیامسلمانوں کے خلاف انسانیت سوز کرائم نسل کشی قراردے دیاہے …

Read More »

میانمار نے تعلیمی یافتہ روہنگیائی کو نشانہ بنایا ہے

آخری مرتبہ محمد ہاشم نے دیکھا تھا کہ ان کابھائی زندہ ہے‘ وہ اپنی جان کی بھیک مانگ رہا تھا۔ فوجیو ں نے 35سالہ ٹیچر کو جب دور لے کر گئے اس وقت اس کے دونوں ہاتھ عقب میں بندھے ہوئے تھے بنگلہ دیش۔وہ 26اگست کا دن تھا ایک روز …

Read More »

روہنگیائی پناہ گزینوں کے متعلق میانمار کے سامنے ہندوستان کا واضح موقف۔ ’محفوظ‘ تیز اور موثر واپسی کا خواہاں‘۔

نئی دہلی۔ فوجی تصادم کے بعد ایک اندازے کے مطابق سات لاکھ روہنگیائی مسلمان میانمار کی ریاست راکھین سے بنگلہ دیش کو نقل مقام کرنے کرچکے ہیں۔ امریکہ او راقوام متحدہ نے کہاکہ روہنگیائیوں کے خلاف نسلی صفائی کے لئے تشدد کیاگیا ہے۔ روہنگیائی مسئلہ پر بنگلہ دیش کی حمایت …

Read More »

سیریائی پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے جسٹین اسٹیل کی کہانی 

جسٹین اسٹیل ڈانبے سی ای او جس نے پچاس سیریا خاندانوں کی کفالت کی ہے کا نام آرڈر اف انٹوریو کے لئے نامزدکیاگیا ہے۔ اسٹیل اپنے ذاتی مصرف سے مذکورہ اسپانسر شپ کی ادائی کرتے ہیں اور مانا جارہا ہے کہ یہ خرچ ایک ملین امریکی ڈالر سے زائد ہوچکا …

Read More »

بنگال میں روہنگیوں کے کیمپ خطرہ کی گھنٹی۔ ایجنسی

نئی دہلی۔ سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی نے مغربی بنگال کے ساوتھ24پرگناس ضلع میں نصب کئے گئے غیرقانونی روہنگیوں پناہ گزینوں کے کیمپس کو سکیورٹی کو بڑا خطرہ قراردیا ہے‘ الزام ہے کہ یہ لوگ سرکاری زمین پر زیر قبضہ کیمپ میں مقیم ہیں جہاں پر مزید غیرقانونی لوگوں کو بھرا جارہا …

Read More »

دہلی میں کنچن گنج کے روہنگیا ئی پناہ گزین کیمپ میں اتوار کو لگی آگ‘ تمام ساز وسامان جل کر خاکستر

اتوار کے روز صبح آگ لگانے کے بعد انڈین ایکسپریس مرکزی حکومت کی جانب سے پناہ گزین کیمپ کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لینے پہنچا۔ پیر کے روز دوپہر میں کالج کے طلبہ دو کنچن گنج کے دو’’ ذمہ داران‘‘ کے ساتھ بیٹھ کر آگے کے متعلق …

Read More »

روہنگیا کے خلاف نفرت پھلانے میں فیس بک کا اہم کردار: مرزیو کی عثمان

جنیوا : فیس بک پر کافی عرصہ سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں کردار کے حوالہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اوراب اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے حقائق جاننے کے لئے کام کرنے والے آزاد …

Read More »

میانمار کی دھمکی کے بعد خطرے کے مقام سے روہنگی بھاگنے کے لئے مجبور

پچھلے سال اگست میں فوجی تشدد کے بعد دوملکوں کے درمیان میں واقع سنسان علاقے میں تقریبا چھ ہزار لوگ قیام پذیر تھے جو وہاں سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔ ٹومبرو/بنگلہ دیش۔ کمیونٹی کے قائدین نے چہارشنبہ کے روز بتایا کہ سنسان علاقے سے سینکڑوں روہنگی اس وقت اپنے کیمپ …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کے حق میں امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش۔ پناہ گزینوں کی رضاکارانہ ‘ محفوظ اور باوقار میانماری واپسی کا مطالبہ

واشنگٹن۔ امریکہ کے سینئر سینیٹروں نے امریکہ اور بین الاقوامی کمیونٹی سے یہ یقینی بنانے کو کہا ہے کہ 6,50,000روہنگیا پناہ گزینوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی رضاکارانہ‘ محفوظ اور باوقار طریقے سے کرائی جائے ۔ممبران کانگریس نے 2ٹیموں پر مشتمل گروپ نے یہ قرارداد سینیٹ میں پیش کی۔ …

Read More »

روہنگیائی بچوں کی حالت انتہائی بدترین۔ یونیسیف کا انتباہ۔ کہاکہ خدشہ ہے کہ انہیں نقل مکانی اور بیماریوں کا عذاب جھیلنا پڑے

اقوام متحدہ۔ یواین کی تنظیم یونیسیف نے خبردار کیاہے کہ بنگلہ دیش میں نقل مکانی کے بعد لاکھوں روہنگیائی بچوں کی حالات تباہ کن ہیں۔خدشہ ہے کہ انہیں نقل مکانی او ربیماریوں کا عذاب جھیلنا پڑرہا ہے۔ بنگلہ دیش میںیونیسیف کے سرابرہ ایڈوارڈ بیگبیدر نے کل مانسون او رطوفان کے …

Read More »

مغربی بنگال کے کولاری گاؤ ں والو ں نے چالیس روہنگیائی پناہ گزینوں کے لئے اپنے دروازے کھول دیے

کلکتہ۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیااپنی تمام تر وسعتوں کے باوجود روہنگیائی کے لئے تنگ ہوتی جارہی ہے تو مغربی بنگال کے جنوبی 24پرگنہ ضلع کے برئی پور پولیس اسٹیشن کے کولاوری گاؤں کے باشندے نے روہنگیائی رفیوجیوں کے لئے اپنے دل کے دروازے کھولتے ہوئے اپنے گاؤں میں …

Read More »

میانمار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ راکھین روہنگیا سالویشن آرمی

رنگون۔ میانمار کی ریاستی دہشت گردی کا شکار روہنگیا مسلمان مہاجرین نے کہاکہ حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے سوان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف ریاست سے برسر پیکار روہنگیا مسلم عسکریت تنظیم روہنگیا سالویشن آرمی ( …

Read More »

مہاجر مسلمانوں کی ہر ممکن مدد کرنا مسلمانوں کا ملی فریضہ

جمعیتہ علماء ہند صوبہ دیلی کے وفد نے روہنگیائی مسلمانوں سے ملاقات کے موقع پر اظہا رخیال کیا نئی دہلی۔ جمعیتہ علما ہند مغربی یوپی کا ایک وفد جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد یامین قاسمی کی قیادت میں نوارنی مسجد کھجوری میں برمائی مہاجرین سے ملاقات کی اور تمام لوگوں …

Read More »

میانمار کے لیڈرو ں کو عالمی انصاف عدالت کا سامنا کرنا پڑیگا

اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ زید ر عدالحسین کا روہنگیا مسلمانوں کے قتل پر میانمار کے لیڈروں کا سخت انتباہ ‘ کہاکہ جس پیمانے پر روہنگیامسلمانو ں کا قتل عام ہوا ہے‘ اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ فیصلہ اعلی سطح پر لیاگیاہے جنیوا۔ اقوام متحدہ …

Read More »

روہنگی مسلمانوں سے معذرت چاہتاہوں۔ پوپ فرانس

ڈھاکہ ۔ کتھولک پادریوں کے سربراہ وروحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے ایذارسانی کا شکار ہونے والے روہنگیا مسلما نوں سے معذرت کی ہے ۔ جمعہ کو بنگلہ دیش میں پوپ فرانسیس نے روہنگی برداری کے لوگ سے معذرت چاہتے ہوئے ملاقات کی اور سیاسی حساس سمجھی جانے والی اصطلاح ’ …

Read More »

اقوام متحدہ کے مبصرکا ایک اور خلاصہ۔میانمار کے فوجی دستوں نے کی روہنگی لڑکیوں کی اجتماعی عصمت ریزی

ڈھاکہ‘ بنگلہ دیش۔اتوار کے روزاقوام متحدہ کے خصوصی مبصر نے کہاکہ میانمار کے سپاہی’’ منظم طریقے سے نشانہ‘‘ بنا نے کے لئے مسلم اقلیتی طبقے کی عورتوں کے ساتھ تشدد کے دوران اجتماعی عصمت ریزی کا گھناؤنا کام کرتے ہیں تاکہ اس کی وجہہ سے وہ بنگلہ دیش نقل مقام …

Read More »

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بنگلہ دیش میں کشتی غرقاب ہونے کی وجہہ سے سات روہنگی پناہ گزینوں کی موت

ڈھاکہ۔ منگل کے روز پولیس نے کہاکہ کم از کم سات روہنگی پناہ گزین بشمول ایک عمر رسیدہ عورت او رچھ بچے اس وقت ہلاک ہوگئے جب چوبیس گھنٹوں کے دوران دوکشتیاں بنگلہ دیش کے ساحل پر غرقاب ہوئے۔ ای ایف ای نیو ز کی خبر ہے کہ منگل کی …

Read More »

روہنگی پناہ گزین کا دل کو دہلادینے والا خلاصہ’میرے آنکھوں کے سامنے میری ہی دو لڑکیو ں کی عزت لوٹ کر گولی مار دیاگیا‘

کوکس بازار۔فوجی حملے کے بعد میانمار میں پچھلے اگست کے بعد سے اب تک تقریبا چھ لاکھ سے زائد لوگ نقل مقام کرنے کے لئے مجبور ہوگئے ہیں۔ اب وہ بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں بنے بنیادی سہولتوں سے محروم پناہ گزین کیمپ میں مقیم ہیں۔ریاست کے راکھین میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT