اقتدار میں آنے پر کانگریس کا’روہت ویمولہ ایکٹ‘کا وعدہ
کانگریس نے کہاکہ وہ تمام برداریوں سے تعلق رکھنے والے غریبوں کو معاشی طور پر کمزور سمجھتی ہے اور اس لئے غریب ایس سی‘ ایس ٹی اور او بی سی
کانگریس نے کہاکہ وہ تمام برداریوں سے تعلق رکھنے والے غریبوں کو معاشی طور پر کمزور سمجھتی ہے اور اس لئے غریب ایس سی‘ ایس ٹی اور او بی سی
مذکورہ ایکٹ یونیورسٹی میں پسماندہ طبقات کے لئے شکایتوں کے ازالہ میں بہتری لانے کام کرے گا اور ان کی حفاظت کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات میں اضافہ کرے