روزہ رکھنے سے کوویڈ۔ 19 کا کوئی خطرہ نہیں۔ عالمی صحت تنظیم کی جانب سے امت مسلمہ کیلئے رہنمایانہ اصول جاری
حیدرآباد: رمضان المبارک کا مہینہ مسلم طبقہ کے نزدیک بہت مقدس مانا جاتاہے۔ اس مہینہ میں مسلمان اپنے رب کی رضا کیلئے دن بھر کھانے پینے سے رکے رہتے ہیں۔