RSS Leader

کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی اور تین جج رام مندر کی تعمیر میں رخنہ اندازی کررہے ہیں : آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار

راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے لیڈراندریش کمارنے رام مندرکی تعمیرمیں ہورہی تاخیرکے لئے کانگریس پربڑا الزام عائد کیا ہے۔ آرایس ایس لیڈراندریش کمارنے الزام لگایا کہ کانگریس، کمیونسٹ